Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، ہم بھی بات چیت کیلئے تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان

Web Desk by Web Desk
جنوری 23, 2026
in بین الاقوامی
0
ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، ہم بھی بات چیت کیلئے تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان

 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے اور امریکا بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب بڑی فوجی فورس بھیجی جا رہی ہے اور امریکی فوجی اثاثے مشرق وسطیٰ میں منتقل کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گرین لینڈ کی سکیورٹی کے حوالے سے نیٹو کے ساتھ مل کر کام جاری رہے گا۔

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں یہ بھی بتایا کہ وہ اپریل میں چین کا دورہ کریں گے، جبکہ سال کے اختتام پر چینی صدر امریکا کا دورہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی اور روسی صدر پیوٹن دونوں معاہدے کے خواہاں ہیں، اور امید ہے کہ جلد معاملہ طے پا جائے گا۔

 

Tags: #DonaldTrump #Iran #Diplomacy #MiddleEast #China #Zelensky #Putin #NATO #Greenland#ڈونلڈ_ٹرمپ #ایران #بات_چیت #مشرق_وسطی #چین #زیلنسکی #پیوتن #نیٹو #گرین_لینڈ
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا

Next Post

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

Next Post
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم