Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایم ایم روڈ چوک سرور شہید پرٹریلر کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، بہن بھائی سمیت 5 طالبعلم جاں بحق

Web Desk by Web Desk
جنوری 29, 2026
in پاکستان, لیہ
0
ایم ایم  روڈ چوک سرور شہید پرٹریلر  کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، بہن بھائی سمیت 5 طالبعلم جاں بحق

کوٹ ادو میں لیہ روڈ پر ٹریلر کی ٹکر سے 5 طالب علم جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق یہ طالب علم اسکول جانے کے لیے دو موٹرسائیکلوں پر سوار تھے جب تیز رفتار ٹریلر نے انہیں ٹکر ماری۔ ایک موٹرسائیکل پر دو بھائی سوار تھے، جبکہ دوسری موٹرسائیکل پر بہن، بھائی اور ایک کزن موجود تھے۔

حادثے کے شکار طالب علموں کی عمریں 10 سے 16 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں اور ریسکیو حکام نے کہا کہ حادثہ ٹریلر کی تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔

 

Tags: #کوٹ_ادو #حادثہ #ٹریفک_حادثہ #طالب_علم #RoadAccident #TrailerAccident #Students #BreakingNews
Previous Post

سانحہ گل پلازہ: گورنرسندھ کا جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط

Next Post

پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیدیا، جبری نقل مکانی ناقابل قبول قرار

Next Post
پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیدیا، جبری نقل مکانی ناقابل قبول قرار

پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیدیا، جبری نقل مکانی ناقابل قبول قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم