Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

14سال بعد بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈکرگئی

Web Desk by Web Desk
جنوری 30, 2026
in پاکستان, تجارت
0
14سال بعد بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈکرگئی

 

14 سال بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ بحال

14 سال کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ بنگلادیش کی قومی ائیرلائن بیمان کی پہلی پرواز ڈھاکا سے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ پرواز کی آمد پر خصوصی انتظامات کیے گئے اور اسے واٹر سلیوٹ پیش کیا گیا۔

بیمان ائیرلائن کی آمد پر کراچی ائیرپورٹ پر ایک خصوصی تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں گورنر سندھ، بنگلادیشی ہائی کمشنر اور ائیرپورٹ حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے، اور پاکستان میں موجود بنگالی کمیونٹی نے خوشی کا اظہار کیا کہ اب وہ کم خرچ میں اپنے پیاروں سے ملنے بنگلادیش جا سکیں گے۔

خیال رہے کہ ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست پرواز کا دورانیہ تقریباً 3 گھنٹے ہے۔ براہ راست پروازیں بند ہونے کی وجہ سے بنگلادیش جانے والے مسافروں کو پہلے دبئی کے راستے طویل اور مہنگا سفر کرنا پڑتا تھا۔

Previous Post

سانحہ گل پلازہ: پانی کی فراہمی میں تاخیر، فائر فائٹرز کے پاس آلات بھی نہیں تھے، رپورٹ میں انکشاف

Next Post

اڈیالہ کا قیدی سزا پوری کرکے ہی آزاد ہوگا: فیصل کریم کنڈی

Next Post
اڈیالہ کا قیدی سزا پوری کرکے ہی آزاد ہوگا: فیصل کریم کنڈی

اڈیالہ کا قیدی سزا پوری کرکے ہی آزاد ہوگا: فیصل کریم کنڈی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم