Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت کی فضائی آلودگی نے کھلاڑیوں کو ماسک پہن کر کھیلنے پر مجبور کر دیا

Web Desk by Web Desk
جنوری 30, 2026
in کھیل
0
بھارت کی فضائی آلودگی نے کھلاڑیوں کو ماسک پہن کر کھیلنے پر مجبور کر دیا

بھارت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دیگر کرکٹ میچز سے قبل کھلاڑیوں کو ماسک پہننے پر مجبور کر دیا ہے۔

 

بھارتی میڈیا کے مطابق رانجی ٹرافی کے میچ میں کھلاڑی ماسک پہن کر کھیلتے رہے، اور ممبئی اور دہلی کے درمیان ہونے والے میچ میں بھی کھلاڑی آلودگی کے خطرے کے پیش نظر ماسک پہن کر میچ میں حصہ لے رہے تھے۔

ممبئی کے باندرا کُرلا کمپلیکس میں ہونے والے میچ میں ممبئی کے کھلاڑیوں نے ماسک پہن کر کھیل کھیلا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ کے ساتھ جاری تعمیراتی کاموں نے آلودگی میں مزید اضافہ کیا ہے۔

آلودگی میں اضافہ ہونے کی وجہ سے ممبئی کے بیٹرز سرفراز خان، مشیر خان اور ہمانشو سنگھ نے میچ کے دوران ماسک پہن کر حصہ لیا۔ علاوہ ازیں، ممبئی کی فضائی آلودگی غیر تسلی بخش قرار دی گئی، اور ایئر کوالٹی انڈیکس 160 ریکارڈ کیا گیا۔

واضح رہے کہ ممبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سمیت گروپ میچز بھی شیڈول ہیں، جس سے کھلاڑیوں اور شائقین کے لیے صحت کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔

Previous Post

ایران پر حملہ پوری مسلم دنیا پر حملہ تصور ہوگا: ایرانی سفیر

Next Post

بار بار سانحات، وجہ غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف فوجداری قوانین نظر انداز کرنا

Next Post
بار بار سانحات، وجہ غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف فوجداری قوانین نظر انداز کرنا

بار بار سانحات، وجہ غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف فوجداری قوانین نظر انداز کرنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم