Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکا ایران مخاصمت، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

Web Desk by Web Desk
جنوری 30, 2026
in پاکستان, تجارت
0
امریکا ایران مخاصمت، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

اسلام آباد: ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ خلیج کے خطے میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی مخاصمت کے تناظر میں یکم فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات (POL) کی قیمتوں میں 9.47 روپے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے۔

متعلقہ حکام کے تخمینے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 9.47 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کا تیل میں 3.69 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل (LDO) میں 6.95 روپے فی لیٹر اضافے کی توقع کی جا رہی ہے۔

Tags: #پیٹرولیم_مصنوعات #پیٹرول_کی_قیمت #ڈیزل_کی_قیمت #قیمتوں_میں_اضافہ #پاکستان_اقتصاد #ایندھن #پیٹرول_ڈیزل #PetroleumProducts #PetrolPrices #DieselPrices #PriceHike #PakistanEconomy #Fuel #PetrolDiesel
Previous Post

ایران کی جانب بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا: ٹرمپ

Next Post

لاہور بسنت فیسٹیول، راتوں کی پتنگ بازی کیلئے شہری سرچ لائٹس کی خریداری میں مصروف

Next Post
لاہور بسنت فیسٹیول، راتوں کی پتنگ بازی کیلئے شہری سرچ لائٹس کی خریداری میں مصروف

لاہور بسنت فیسٹیول، راتوں کی پتنگ بازی کیلئے شہری سرچ لائٹس کی خریداری میں مصروف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم