Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہور بسنت فیسٹیول، راتوں کی پتنگ بازی کیلئے شہری سرچ لائٹس کی خریداری میں مصروف

Web Desk by Web Desk
جنوری 30, 2026
in پاکستان
0
لاہور بسنت فیسٹیول، راتوں کی پتنگ بازی کیلئے شہری سرچ لائٹس کی خریداری میں مصروف

 

لاہور میں بسنت کی خوشیوں کے ساتھ کاروبار بھی چمک اُٹھا

لاہور میں بسنت فیسٹیول کی خوشیاں واپس لوٹنے پر شہریوں اور کاروباری اداروں میں رونق بحال ہو گئی ہے۔ راتوں کی پتنگ بازی کے لیے شہری سرچ لائٹس کی خریداری کر رہے ہیں، جن کے لیے مارکیٹ میں چھوٹی، بڑی اور مختلف ڈیزائنز والی لائٹس دستیاب ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ 2 ہزار سے 30 ہزار روپے تک کی لائٹس دستیاب ہیں اور ان کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ شہری اس بار بسنت کو نئے، مختلف اور محفوظ انداز میں منانے کی تیاری کر رہے ہیں، تاکہ آئندہ بسنت فیسٹیول پر کبھی پابندی نہ لگے۔

Tags: #لاہور_بسنت #بسنت_فیسٹیول #پتنگ_بازی #سرچ_لائٹس #کاروبار #شہری_خوشیاں #محفوظ_بسنت #LahoreBasant #BasantFestival #KiteFlying #SearchLights #BusinessBoom #CityFestivities #SafeBasant
Previous Post

امریکا ایران مخاصمت، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

Next Post

چینی قمری کیلنڈر میں سال 2026 گھوڑوں کا سال کیوں قرار دیا گیا؟

Next Post
چینی قمری کیلنڈر میں سال 2026 گھوڑوں کا سال کیوں قرار دیا گیا؟

چینی قمری کیلنڈر میں سال 2026 گھوڑوں کا سال کیوں قرار دیا گیا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم