Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعظم کا سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کے لیے ورک فورس کی تربیت پر زور

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 7, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم کا سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کے لیے ورک فورس کی تربیت پر زور

اسلا م آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) میں عالمی معیار کی ورک فورس کی بھرتی کی ہدایت دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے شعبے کی ترقی میں سمیڈا کا کردار بہت اہم ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ سمیڈا میں مارکیٹ کی سطح پر ہنر مند افرادی قوت بھرتی کی جائے اور اس کے لیے شفاف طریقہ کار اپنایا جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ دیہی معیشت کی بڑھوتری کے لیے سمیڈا کے بلا سود قرض پروگرام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ضروری ہے، خاص طور پر دیہی خواتین کو اس سے فائدہ پہنچانے کے لیے حکمت عملی تیار کی جائے۔ اجلاس میں سمیڈا کی موجودہ اصلاحات اور اس کے نئے اقدامات پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Previous Post

پنجاب حکومت نے جرنلسٹس سپورٹ فنڈ کی رقم میں دوگنا اضافہ کردیا

Next Post

ڈینگی کا سیزن آ گیا، بچاؤ کے لیے کیا کریں؟

Next Post
ڈینگی کا سیزن آ گیا، بچاؤ کے لیے کیا کریں؟

ڈینگی کا سیزن آ گیا، بچاؤ کے لیے کیا کریں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم