Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستانیوں کی میزبانی بہت شاندار تھی، خود کو شاہ رخ خان سمجھنے لگا تھا، نامور بھارتی صحافی

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 9, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
پاکستانیوں کی میزبانی بہت شاندار تھی، خود کو شاہ رخ خان سمجھنے لگا تھا، نامور بھارتی صحافی

بھارت کے نامور اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالیہ دورے میں اُن کو شہریوں نے بہت پیار دیا، پاکستانیوں کی میزبانی انتہائی شاندار تھی، وہ خود کو شاہ رخ خان سمجھنے لگے تھے۔

پچھلے دنوں چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان آنے والے بھارت کے نامور اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا پاکستا ن میں لوگوں کی میزبانی کے عاشق ہوگئے۔ اُن کا کہنا تھا کہ اُنہیں اتنا پیار اور توجہ ملی کہ وہ خود کو شاہ رخ خان سمجھنے لگے تھے۔وکرانت گپتا کا کہنا تھا پاکستان میں 8، 10 ٹی وی چینلز کو انٹرویوز دیے، خصوصا جیو نیوز کے پروگرام میں شرکت کی جس کے میزبان تابش ہاشمی ہیں، وہ ایک اچھے ہوسٹ ہیں۔

بھارتی صحافی کا کہنا تھا وہ چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں اپنے چینل کے لیے پاکستان میں پیشہ وارانہ خدمات انجام دینے گئے تھے مگر وہ پاکستان میں ملنے والے لوگوں کے پیار اور مداحوں کے سبب صرف 20 فیصد ہی کام کر سکے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھی بھارتی کھلاڑیوں کے لاکھوں مداح ہیں، خصوصا ویرات کوہلی، روہت شرما اور جسپریب بھمرا کے پاکستانی عوام زبردست فین ہیں، ان کھلاڑیوں کے لیے نعرے بھی لگائے گئے۔

Previous Post

پی ٹی آئی پشاور کے اجلاس میں کے پی حکومت کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان، احتجاج کا عندیہ

Next Post

ملک کے مختلف شہروں میں آج سے بارش کی پیشگوئی

Next Post
ملک کے مختلف شہروں میں آج سے بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف شہروں میں آج سے بارش کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری
  • ‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے
  • جلالپور پیر والا: نجی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 2 لاشیں برآمد، درخت پر پناہ لینے والے 2 افراد ریسکیو

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم