Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جعفر ایکسپریس حملہ: ڈی جی آئی ایس پی آر آج ساڑھے 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 14, 2025
in پاکستان
0
جعفر ایکسپریس حملہ: ڈی جی آئی ایس پی آر آج ساڑھے 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری، آج ساڑھے 3 بجے ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے اور اس کے بعد کے ریسکیو آپریشن کے حوالے سے تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔

پریس کانفرنس میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ شریک ہوں گے۔ پریس کانفرنس میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گردی کے حملے اور سکیورٹی فورسز کے بروقت ریسکیو آپریشن کے بارے میں اہم نکات پیش کیے جائیں گے۔واضح رہے کہ 12 مارچ کو بولان میں دہشت گردوں نے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا تھا اور مسافروں کو یرغمال بنا لیا تھا، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ اس حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن کیا اور مسافروں کو محفوظ نکال لیا۔

Previous Post

پاکستان میں پہلی بار ڈیجیٹل شناخت، نادرا نے جدید آئی ڈی کارڈ متعارف کروا دیا

Next Post

اپوزیشن ارکان اسمبلی میں ہوں گے تو بات کرنے کی اجازت دوں گا،سپیکر ایاز صادق

Next Post
اپوزیشن ارکان اسمبلی میں ہوں گے تو بات کرنے کی اجازت دوں گا،سپیکر ایاز صادق

اپوزیشن ارکان اسمبلی میں ہوں گے تو بات کرنے کی اجازت دوں گا،سپیکر ایاز صادق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم