Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعظم شہبازشریف کی ہولی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 14, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم شہبازشریف کی ہولی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تہوار بہار کی آمد کا اعلان ، محبت ، اچھائی کی فتح کی علامت اور ایک متحرک توانائی کا احساس دلاتا ہے۔

جمعہ کو پی ایم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کے مطابق پر وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں پاکستان بھر میں ہندو برادری کو ہولی کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ تہوار جو بہار کی آمد کا اعلان اور محبت و اچھائی کی فتح کی علامت ہے ایک متحرک توانائی کا احساس دلاتا ہے۔وزیراعظم نے کہاکہ نئی شروعات اور تجدید تعلقات کی مضبوطی کا جشن مناتے ہوئے یہ دن ایک مضبوط و زیادہ متحد قوم کی تعمیر کی اہمیت اور تمام شہریوں کی شمولیت کو اجاگر کرتا ہے۔ رنگوں کا یہ تہوار آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، صحت اور خوشحالی سے بھر دے۔

Previous Post

پاکستان تحریک انصاف آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر آمادہ

Next Post

شدت پسندی کے خلاف سب کو متحد ہونا پڑے گا، چیئرمین پیپلزپارٹی

Next Post
شدت پسندی کے خلاف سب کو متحد ہونا پڑے گا، چیئرمین پیپلزپارٹی

شدت پسندی کے خلاف سب کو متحد ہونا پڑے گا، چیئرمین پیپلزپارٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم