Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

شدت پسندی کے خلاف سب کو متحد ہونا پڑے گا، چیئرمین پیپلزپارٹی

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 14, 2025
in پاکستان
0
شدت پسندی کے خلاف سب کو متحد ہونا پڑے گا، چیئرمین پیپلزپارٹی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کا مقابلہ ڈٹ کرکریں گے۔ شدت پسندی کے خلاف سب کو متحد ہونا پڑے گا۔

کراچی میں کرئیرپورٹل لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ جعفر ایکسپریس پر بڑا حملہ ہوا۔ فورسز نے چابکدستی سے آپریشن کیا۔ بہادری پر سلام پیش کرتے ہیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم دہشتگردی کاڈٹ کرمقابلہ کریں گے اور کامیاب ہوں گے، سیکیورٹی فورسز کو ہم سلام پیش کرتے ہیں، ہم سب ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے سندھ کے عوام کی خدمت کرنی ہے، کل سندھ کی اسمبلی کاجلاس ہوا، تمام ممبران نے پانی تقسیم پر واضح موقف لیا۔ آپ کی آواز اسلام آبادپہنچا رہے ہیں، اس معاملے پر کچھ لوگوں کو احساس ہوا اچھی بات ہے۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم مثبت سیاست پر یقین،سیاسی انداز میں مسائل کے حل پر یقین رکھتے ہیں، چاہتے ہیں پسماندہ علاقہ ترقی کریں اور پانی کی منصفانہ تقسیم ہو، عوام تک ریلیف پہنچانے کیلئے حکومت کاساتھ دیں گے۔

Previous Post

وزیراعظم شہبازشریف کی ہولی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد

Next Post

وفاقی وزیرمواصلات نے تمام زیر تکمیل منصوبوں پرٹائم لائن طلب کرلی

Next Post
وفاقی وزیرمواصلات نے تمام زیر تکمیل منصوبوں پرٹائم لائن طلب کرلی

وفاقی وزیرمواصلات نے تمام زیر تکمیل منصوبوں پرٹائم لائن طلب کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم