Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

عمران خان اس لیے جیل میں ہیں کہ وہ ڈیل چاہتے ہیں نہ ڈھیل،عمرایوب

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 14, 2025
in پاکستان
0
عمران خان اس لیے جیل میں ہیں کہ وہ ڈیل چاہتے ہیں نہ ڈھیل،عمرایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس لیے جیل میں ہیں کہ وہ ڈیل چاہتے ہیں نہ ڈھیل۔ وہ دن دور نہیں جب اسٹیبلشمنٹ کے لوگ خود بانی کے پاس جائیں گے۔

لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا جعفر ایکسپریس واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ہمارے جوان آئے روز اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں، پاک فوج کے شہداکوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ایسے حملے سیکورٹی اداروں کی ناکامی ہیں۔عمر ایوب نے کہا کہ میں نے پانچ چھ ماہ قبل بلوچستان سے متعلق بات کی تھی، بلوچستان کا جو سانحہ ہوا ہے اس پر دکھ ہے، اس سانحے میں شہداء کی فیملی کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ سامنے آنی چاہیے، کیسے ایک غیرملکی فورس ہماری ایئرسپیس کو چیرتے ہوئے آتی ہے اور آپریشن کرکے چلی جاتی ہے، اسامہ بن لادن پاکستان میں کر کیا رہے تھے؟ شریف اللہ یہاں کیسے آیا کتنی دیر سے تھا؟ ہمیں یہ چیزیں پتہ ہونی چاہئیں تاکہ ہم اپنی غلطی سے سبق سیکھیں۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں چیف غیرآئینی طور پر بیٹھاہے، خواجہ آصف کے حوالہ سے پہلے کہہ چکا ہوں کہ وہ سینسز میں نہیں رہتے۔

Previous Post

ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

Next Post

وزیرخزانہ سسے سفیر یورپی یونین کی ملاقات، جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر بات چیت

Next Post
وزیرخزانہ سسے سفیر یورپی یونین کی ملاقات، جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر بات چیت

وزیرخزانہ سسے سفیر یورپی یونین کی ملاقات، جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم