Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 15, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد

مکہ مکرمہ: رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد ہوئی۔

سعودی میڈیا کے مطابق ماہ رمضان کے پہلے 10دنوں میں 55 لاکھ سے زائد افراد نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی۔جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے عبادت گزاروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر جامع انتظامات کے حوالے سے نئے اعداد و شمار بھی جاری کیے ہیں۔مسجد الحرام کے صحن اور گزرگاہوں میں نظم و ضبط قائم رکھنے کیلئے11 ہزار سے زائد ملازمین تعینات کیے گئے ہیں جبکہ 350 سعودی سپروائزر 4 ہزار کارکنوں کی نگرانی کر رہے ہیں جو مسجد کو روزانہ پانچ بار صاف کرتے ہیں۔

یہ کارکن زائرین کو طواف کے علاقے کی طرف لے جانے کے فرائض بھی انجام دیتے ہیں، جبکہ تمام حفاظتی اقدامات کو بھی یقینی بنایا جاتا ہے۔لاکھوں زائرین کی سہولت کے لیے مسجد الحرام میں آب زم زم کے 20 ہزار ڈسپنسر نصب کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ مسجد الحرام میں دنیا کے بڑے کولنگ سسٹمز میں سے ایک بھی نصب ہے، جس کی مجموعی گنجائش ایک لاکھ 55 ہزار ٹن ہے۔

Previous Post

10 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں دعوت افطار، برطانوی وزیراعظم نے شرکا کو کھجوریں پیش کیں

Next Post

رمضان کے پہلے عشرے میں ایک کروڑ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد ہوئی

Next Post
رمضان کے پہلے عشرے میں ایک کروڑ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد ہوئی

رمضان کے پہلے عشرے میں ایک کروڑ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد ہوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم