Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کا اساتذہ اورطلبہ کا امتحان لینے کا فیصلہ

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 15, 2025
in پاکستان
0
محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کا اساتذہ اورطلبہ کا امتحان لینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے اساتذہ اور طلبہ کا امتحان لینے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ تعلیم کےمطابق 17سے 19مارچ تک 22 سو اسکولزمیں رینڈم ٹیسٹ لیا جائے گا،گریڈ 3، 5 اور 8 کے طلبہ اور اساتذہ کا امتحان لیا جائے گا،6 ہزارتربیت یافتہ اساتذہ ٹیسٹ کے انعقاد میں حصہ لیں گے۔ محکمہ تعلیم کےمطابق اسی ٹیسٹ کی بنیاد پرتعلیمی اصلاحات اوراس میں بہتری لانےکا فیصلہ کیا جائے گا،امتحان کے بعد نصاب میں تبدیلی یا اساتذہ کی تربیت کا فیصلہ ہوگا۔

Previous Post

ٹرمپ انتظامیہ نے کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینی طالبہ لیقا کو گرفتار کرلیا

Next Post

پی ایس ایل میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ

Next Post
پی ایس ایل میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم