Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ٹرمپ انتظامیہ نے کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینی طالبہ لیقا کو گرفتار کرلیا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 15, 2025
in بین الاقوامی
0
ٹرمپ انتظامیہ نے کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینی طالبہ لیقا کو گرفتار کرلیا

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینی طالبہ لیقا کو گرفتار کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے والے طالب علموں کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی کارروائی جاری ہے اور کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینی طالبہ لیقا کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔فلسطینی طالبہ لیقا کو ایف ون اسٹوڈنٹ ویزا کی معیاد ختم ہونےکی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔

اس کے علاوہ حماس کی مبینہ حمایت کرنے پر بھارتی طالبہ رنجنی کا اسٹوڈنٹ ویزا بھی منسوخ کردیا گیا ہے جب کہ ہوم لینڈ سکیورٹی محکمہ کا کہنا ہےکہ طالبہ کو ڈیپورٹ کیا جائے گا۔دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ نے کولمبیا یونیورسٹی کو ایک شعبے کا کنٹرول چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دیدی۔واضح رہے کہ اس سے قبل ٹرمپ انتظامیہ مظاہرین کے ترجمان محمود خلیل کوبھی گرفتارکرچکی ہے۔

Previous Post

رمضان کے پہلے عشرے میں ایک کروڑ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد ہوئی

Next Post

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کا اساتذہ اورطلبہ کا امتحان لینے کا فیصلہ

Next Post
محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کا اساتذہ اورطلبہ کا امتحان لینے کا فیصلہ

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کا اساتذہ اورطلبہ کا امتحان لینے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم