Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز: پاکستان میں میچز کا شیڈول جاری

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 15, 2025
in کھیل
0
آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ کا اعلان کردیا، شبھمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ ایونٹ چھ ٹیموں پر مشتمل ہوگا اور لاہور کے دو مختلف وینیوز پر کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کا آغاز 9 اپریل سے ہوگا، جب پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم لاہور میں مدِ مقابل ہوں گی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا میچ 11 اپریل کو سکاٹ لینڈ کے خلاف ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گی۔

اس کے بعد 14 اپریل کو ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان کا میچ شیڈول ہے۔یاد رہے کہ پاکستان اس سے قبل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کر چکا ہے اور اب ایک اور بڑے ایونٹ کے لیے میزبانی کا اعزاز حاصل کر رہا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، کے ایس ای-100 انڈیکس 115,000 کی حد عبور کر گیا

Previous Post

کراچی ائیرپورٹ خودکش بم دھماکہ کیس: ملزمہ گل نساء کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Next Post

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج گورنر ہاؤس میں ہوگا

Next Post
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج گورنر ہاؤس میں ہوگا

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج گورنر ہاؤس میں ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم