Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پولیس وردی میں ملبوس شخص نے بزرگ شہر ی کا اے ٹی ایم کارڈ چھین لیا، 6 لاکھ نکلوالیے

Web Desk by Web Desk
مارچ 17, 2025
in پاکستان
0
پولیس وردی میں ملبوس شخص نے بزرگ شہر ی کا اے ٹی ایم کارڈ چھین لیا، 6 لاکھ نکلوالیے

سرگودھا: سیٹلائٹ ٹاؤن میں بزرگ شہری کا اے ٹی ایم کارڈ چھین کر بھاری رقم نکوالی گئی۔

پولیس کے مطابق 73 سالہ پینشنر کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایم لینے والا شخص پولیس وردی میں تھا اور اسے رقم نکلوانےکا10 روز بعد علم ہوا۔بزرگ شہری کے مطابق ملزم نے ان کے اکاؤنٹ سے 6 لاکھ21 ہزار روپے کی رقم نکلوالی۔پولیس کا بتانا ہے کہ بزرگ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا اورملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Previous Post

90 کی دہائی کے کھلاڑیوں کو نکال دیا جائے تو پاکستان کی کرکٹ ہلکی رہ جائےگی: انضمام

Next Post

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب، عسکری قیادت ملکی سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی

Next Post
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب، عسکری قیادت ملکی سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب، عسکری قیادت ملکی سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم