Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب، عسکری قیادت ملکی سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی

Web Desk by Web Desk
مارچ 17, 2025
in پاکستان
0
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب، عسکری قیادت ملکی سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 18 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔

وزیر اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس طلب کیا۔اعلامیے میں بتایا گیا ہئ کہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو دوپہر ڈیڑھ بجے طلب کیاگیا ہے اور قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اِن کیمرہ ہو گا جس میں سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو موجوہ سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی۔قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں ہوگا جس میں پارلیمان میں موجود سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز اور ان کےنامزد نمائندگان شرکت کریں گے جبکہ متعلقہ کابینہ اراکین بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Previous Post

پولیس وردی میں ملبوس شخص نے بزرگ شہر ی کا اے ٹی ایم کارڈ چھین لیا، 6 لاکھ نکلوالیے

Next Post

امریکا کے یمن کے ساحلی شہر پر حملے، حوثی رہنما سمیت 53 افراد جاں بحق

Next Post
امریکا کے یمن کے ساحلی شہر پر حملے، حوثی رہنما سمیت 53 افراد جاں بحق

امریکا کے یمن کے ساحلی شہر پر حملے، حوثی رہنما سمیت 53 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم