Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکا کے یمن کے ساحلی شہر پر حملے، حوثی رہنما سمیت 53 افراد جاں بحق

Web Desk by Web Desk
مارچ 17, 2025
in بین الاقوامی
0
امریکا کے یمن کے ساحلی شہر پر حملے، حوثی رہنما سمیت 53 افراد جاں بحق

امریکا نے آج یمن کے ساحلی شہر حدیدہ (Hodeidah) میں حملہ کیا جس میں جاں بحق افراد کی تعداد 53 ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حملے میں جاں بحق افراد میں حوثی رہنما انصار اللہ عبدالملک بھی شامل ہیں۔امریکی عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ اتوار کو یمنی حوثیوں کے 11 ڈرون مار گرائے گئے اور حوثیوں کی جانب سے فائرکیا گیا ایک میزائل یمن کے قریب سمندر میں گرا۔

امریکی عہدیدار نے کہا کہ میزائل امریکا کے لیے بڑاخطرہ ثابت نہیں ہوا، حوثیوں نے بحیرہ احمر میں امریکی مال برداربحری جہازوں کو نشانہ بنا نے کا اعلان کر رکھا ہے۔دوسری جانب اقوام متحدہ نے حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکا اوریمنی حوثیوں سے ایک دوسرے پرحملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Previous Post

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب، عسکری قیادت ملکی سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی

Next Post

کراچی میں آسمان پر شہاب ثاقب کا خوبصورت نظارہ، ویڈیو وائرل

Next Post
کراچی میں آسمان پر شہاب ثاقب کا خوبصورت نظارہ، ویڈیو وائرل

کراچی میں آسمان پر شہاب ثاقب کا خوبصورت نظارہ، ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم