Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Web Desk by Web Desk
مارچ 19, 2025
in موسم
0
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

لاہور : محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں جزوی ابر آلود موسم رہنے کے ساتھ بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ مری، گلیات اور اس کے گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

راولپنڈی، اٹک، چکوال، میانوالی، سرگودھا، بھکر، خوشاب، شیخوپورہ، فیصل آباد، لاہور اور ان کے گرد و نواح میں چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ چترال، دیر، سوات، شانگلہ، ہری پور اور مانسہرہ میں بارش کی توقع ہے۔پشاور، ایبٹ آباد، چارسدہ، نوشہرہ، کوہاٹ، کرک، باجوڑ، کرم، مالاکنڈ، وزیرستان اور ان کے گرد و نواح میں بھی بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

Previous Post

سپریم کورٹ نے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے معاملے پر صوبوں سے جواب طلب کر لیا

Next Post

چار شادیوں کے معاملے پر حمزہ علی عباسی کی ویڈیو وائرل

Next Post
چار شادیوں کے معاملے پر حمزہ علی عباسی کی ویڈیو وائرل

چار شادیوں کے معاملے پر حمزہ علی عباسی کی ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم