Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

یوم پاکستان پوری قوم کو باہمی اتحاد اور قومی یکجہتی کاپیغام دیتا ہے،عبدالعلیم خان

Web Desk by Web Desk
مارچ 23, 2025
in پاکستان
0
یوم پاکستان پوری قوم کو باہمی اتحاد اور قومی یکجہتی کاپیغام دیتا ہے،عبدالعلیم خان

صدراستحکام پاکستان پارٹی اوروفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ یوم پاکستان پوری قوم کو باہمی اتحاد اور قومی یکجہتی کاپیغام دیتا ہے۔

یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ 23 مارچ کو قراردادِ پاکستان کی منظوری سے ہی پاکستان کاحصول ممکن ہوا، بحثیت قوم ہمیں اُسی اتحاد، بھائی چارے اوریگانگت کی ضرورت ہے۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ ہمیں قومی حمیت سے ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنا ہو گا، ملک دشمن سازشوں اور دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کاعہد کرنا ہوگا، ہمیں ایک قوم کی طرح مادروطن کی حفاظت کیلئے کردارادا کرناہوگا۔

اپنے بیان انہوں نے کہا کہ قومی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کی ضرورت ہے، پاکستان ہے تو ہم سب ہیں،ملک کو عظیم تربنانا ہوگا، نئی نسل کو 23 مارچ1940کی تاریخی حیثیت سے آگاہ کرنا ہوگا۔خیال رہے کہ ملک بھر میں یومِ پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ نماز فجر میں ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

Previous Post

فلم ویلکم کے سیٹ پر میری توجہ حاصل کرنے کیلئے انیل کپور اور نانا پاٹیکر جھگڑا کرتے تھے، ملیکہ شیراوت

Next Post

صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد

Next Post
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد

صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم