Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

فلم ویلکم کے سیٹ پر میری توجہ حاصل کرنے کیلئے انیل کپور اور نانا پاٹیکر جھگڑا کرتے تھے، ملیکہ شیراوت

Web Desk by Web Desk
مارچ 23, 2025
in شوبز
0
فلم ویلکم کے سیٹ پر میری توجہ حاصل کرنے کیلئے انیل کپور اور نانا پاٹیکر جھگڑا کرتے تھے، ملیکہ شیراوت

بھارت: بالی وڈ اداکارہ ملیکہ شیراوت نے انکشاف کیا ہے کہ ہٹ فلم ‘ویلکم’ کے سیٹ پر میری توجہ حاصل کرنے کے لیے نانا پاٹیکر اور انیل کپور جھگڑا کرتے تھے۔

ملیکہ شیراوت نے حال ہی میں راجکمار راؤ اور ترپتی ڈمری کے ساتھ ‘وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو’ کے ساتھ فلموں میں واپسی کی ہے۔ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے اپنی ماضی کی فلموں کے حوالے سے بات کی اور 2007 میں ریلیز ہونے والی رومانوی کامیڈی فلم ‘ویلکم’ کے سیٹ پر ہونے والے مزاحیہ قصوں کا تذکرہ بھی کیا۔

فلم ‘ویلکم’ کے سیٹ کا ایک قصہ سناتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اداکار انیل کپور اور سینئر اداکار نانا پاٹیکر میری توجہ حاصل کرنے کیلئے جھگڑا کرتے تھے اور میں خود کو بہت خاص محسوس کرتی تھی، وہ دونوں بہت اچھے انسان اور اداکار ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ فلم کی شوٹنگ دبئی میں ہوئی تھی جہاں بہت گرمی تھی اور ہمارا میک اپ بھی خراب ہو رہا تھا لیکن اس بات کی کسی کو بھی فکر نہیں تھی، بس ہر کوئی جلد سے جلد شوٹنگ مکمل کرکے گھر جانا چاہتا تھا۔فلم ‘ویلکم’ کی کاسٹ میں اداکار انیل کپور، اکشے کمار، نانا پاٹیکر، اداکارہ کترینہ کیف اور ملیکہ شیراوت سمیت دیگر اداکار بھی شامل تھے، فلم کی کامیابی کے بعد ‘ ویلکم بیک’ کے نام سے اس فلم کا سیکوئل بھی بنایا گیا جو 2015 میں ریلیز ہوا تھا۔

Previous Post

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر پاکستانی جوڑی نے تاریخ رقم کر دی

Next Post

یوم پاکستان پوری قوم کو باہمی اتحاد اور قومی یکجہتی کاپیغام دیتا ہے،عبدالعلیم خان

Next Post
یوم پاکستان پوری قوم کو باہمی اتحاد اور قومی یکجہتی کاپیغام دیتا ہے،عبدالعلیم خان

یوم پاکستان پوری قوم کو باہمی اتحاد اور قومی یکجہتی کاپیغام دیتا ہے،عبدالعلیم خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری
  • ‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے
  • جلالپور پیر والا: نجی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 2 لاشیں برآمد، درخت پر پناہ لینے والے 2 افراد ریسکیو

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم