Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اپنی اور ہیروئن کی عمر میں 31 سال کا فرق، سلمان خان خود ہی بول پڑے

Web Desk by Web Desk
مارچ 24, 2025
in شوبز
0
اپنی اور ہیروئن کی عمر میں 31 سال کا فرق، سلمان خان خود ہی بول پڑے

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی فلموں میں کم عمر ہیروئنز سے متعلق پہلی بار ردعمل دے دیا۔

سلمان خان عید پر ریلیز ہونے والی فلم ’سکندر‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ فلم کے ٹریلر کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔تقریب میں سلمان خان سے گزشتہ دنوں ان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز سے متعلق پوچھا گیا جس پر سلمان نے کہا کہ ’کبھی ایسی گڑ بڑ ہوجاتی ہے کہ 6 سات رات سوئے نہیں پھر سوشل میڈیا والے پیچھے پڑ جاتے ہیں تو پھر ان کو دکھانا پڑتا ہے ابھی تک ہے‘۔فلم ’سکندر‘ میں مرکزی کردار اداکار کرنے والی اداکارہ راشمیکا کی عمر 28 سال اور سلمان خان کی 59 سال عمر اور دونوں کی عمر میں بھی 31 سال کا فرق ہے۔

ہیروئن کی کم عمری سے متعلق سلمان خان نے کہا کہ ’ہیروئن اور مجھ میں 31 سال کا فرق ہے جب ہیروئن کو اور اس کے والد کو مسئلہ نہیں ہے تو تم کو کیوں مسئلہ ہے بھائی؟انہوں راشمیکا کو دیکھتے ہوئے کہا کہ اب جب ان کی شادی ہوجائے گی اور ان بچی ہوجائے گی بڑی اسٹار ہوجائے گی تو اس وقت وہ بھی میرے ساتھ کام کرے گی نا، ممی کی اجازت تو مل ہی جائے گی نا؟ اس پر اداکارہ نے بھی ہاں میں سر ہلایا۔خیال رہے کہ فلم ’سکندر‘ 30 مارچ کو ریلیز کی جائے گی جس میں سلمان خان، ستھیاراج، راشمیکا، کاجول اگروال اور دیگر شامل ہیں۔

Previous Post

اکثر غنودگی کا سامنا کرنے سے ایک سنگین مرض کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

Next Post

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان حوالہ ہنڈی میں ملوث نکلا، سرکارکی مدعیت میں مقدمہ درج

Next Post
مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان حوالہ ہنڈی میں ملوث نکلا، سرکارکی مدعیت میں مقدمہ درج

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان حوالہ ہنڈی میں ملوث نکلا، سرکارکی مدعیت میں مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم