Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 16 خارجی ہلاک

Web Desk by Web Desk
مارچ 24, 2025
in پاکستان
0
شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 16 خارجی ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 16 خارجی ہلاک ہوگئے۔

شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں سیکیورٹی فورسز نے ایک دہشت گردوں کے پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی، فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 16 خارجی جہنم واصل ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان بار بار افغان عبوری حکومت کو مؤثر بارڈر مینجمںٹ کیلئے کہتا آرہا ہے، افغان عبوری حکومت سے توقع ہے وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی، پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال روکا جائے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے اور ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں۔وزیراعظم نے شمالی وزیرستان میں دراندازی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کی پذیرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام 16 خارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر افسران و جوان لائق تحسین ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، پوری قوم دہشتگردوں کیخلاف بہادر افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Previous Post

یوم پاکستان: ذوالفقار علی بھٹو سمیت دیگر شخصیات کو قومی اعزازات سے نوازا گیا

Next Post

وفاقی تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے

Next Post
وفاقی تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے

وفاقی تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم