Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی ایس ایل 10 کے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں فرنچائزز نے کونسے نئے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا؟

Web Desk by Web Desk
مارچ 25, 2025
in پاکستان, کھیل
0
پی ایس ایل 10 کے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں فرنچائزز نے کونسے نئے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا؟

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 10کے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں فرنچائزز نے نئے کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔

پیر کو پی ایس ایل ری پلیسمنٹ ڈرافٹ کا انعقاد ورچوئل ہوا۔ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں پشاور زلمی نے جارج لینڈے کو کاربن بوش کی جگہ ڈائمنڈ کیٹیگری میں منتخب کرلیا جبکہ گولڈ کیٹیگری میں ناہید رانا کی جگہ کو ریزرو رکھا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے الیکس کیری کو جنوبی افریقا کے رسی وین ڈرڈیوسن کی جگہ جزوی طور پراسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔
اس کے علاوہ کراچی کنگز نے سلور کیٹیگری میں بنگلادیشی اوپنرلٹن داس اور کین ولیمسن اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مارک چیپمین کی جگہ کو ریزرو کیا ہے۔

Previous Post

آئی پی ایل میں ہربھجن سنگھ کا جوفرا آرچر پر نسل پرستانہ تبصرہ، نیا تنازع کھڑا ہوگیا

Next Post

بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے،کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا

Next Post
بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے،کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا

بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے،کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سابق کپتان مصباح الحق کو کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
  • صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کا ایک حصہ کیوں گرایا؟
  • پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 333 رنز پر آؤٹ، مہاراج کی 7 وکٹیں
  • کراچی: شدید مالی دباؤ اور قرضوں میں جکڑے باپ نے 2 بیٹیوں کے گلے کاٹ دیے
  • پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، متاثرہ بچے کا تعلق کے پی سے ہے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم