Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے قومی اسکواڈ ہملٹن پہنچ گیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 30, 2025
in کالم
0

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے کے لیے قومی اسکواڈ نیپئر سے ہملٹن پہنچ گیا، دوسرا ون ڈے 2 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

قومی اسکواڈ نیپئر سے ہیملٹن پہنچا جہاں کھلاڑی آج مکمل آرام کریں گے جبکہ پاکستان ٹیم پیر کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے پریکٹس کرے گی۔پاک نیوزی لینڈ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 2 اپریل کو کھیلا جائے گا، میزبان بلیک کیپس کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔

Previous Post

عیدالفطر پر دوسروں کو خوشیوں میں شریک کرنا ہی اصل عید ہے، عبدالعلیم خان

Next Post

رواں سال ترسیلات زر کا حجم 35 ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان

Next Post
رواں سال ترسیلات زر کا حجم 35 ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان

رواں سال ترسیلات زر کا حجم 35 ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم