Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی والدہ چل بسیں

Web Desk by Web Desk
اپریل 6, 2025
in شوبز
0
بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی والدہ چل بسیں

سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی وڈ کی نامور اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی والد کِم فرنینڈس چل بسیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی والدہ نے ہفتے کی شب ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں اپنی آخری سانسیں لیں، کِم فرنینڈس کو 24 مارچ کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد سے وہ اسپتال میں داخل تھیں۔جیکولین فرنینڈس والدہ کے آخری ایام میں ان کے ساتھ ہی موجود تھیں، اداکارہ نے گزشتہ ماہ اسی وجہ سے آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے سے بھی معذرت کرلی تھی۔کِم فرنینڈس ملائیشین اور کینیڈین نژاد تھیں جو بحرین میں ایک ائیر ہوسٹس کے طور پر کام کرچکی ہیں، ان کی ملاقات 1980 کی دہائی میں ایک سری لنکن ایلروئے فرنینڈس سے ہوئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 1985 میں پیدا ہونے والی جیکولین اپنے والدین کے چار بچوں میں سب سے چھوٹی ہیں جن میں دو بھائی اور ایک بہن شامل ہیں۔جیکولین فرنینڈس نے بالی وڈ میں سوجوئے گھوش کی 2009 کی فینٹسی ایکشن کامیڈی الہ دین سے ڈیبیو کیا تھا۔

Previous Post

‘آپکے ہاتھوں پر خون ہے’ مائیکروسافٹ کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب میں ملازمین کا فلسطین کے حق میں احتجاج

Next Post

بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں منسلک

Next Post
بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں منسلک

بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں منسلک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم