Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بہاولپور: انشورنس کی رقم کی لالچ میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 8, 2025
in پاکستان
0
بہاولپور: انشورنس کی رقم کی لالچ میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

بہاولپور میں انشورنس کی رقم کی لالچ میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ ضلع بہاولپور کے علاقے یزمان میں پیش آیا جہاں بیٹے نے انشورنس کی رقم ہتھیانےکے لیے اپنے ہی باپ کی جان لے لی۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم نے ایک ہفتہ قبل ڈکیتی کا ڈرامہ رچا کر اپنے باپ غلام شبیر کو قتل کردیا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے 15 پر ڈکیتی اور اپنے والد کے قتل کی اطلاع دی تھی، دوران تفتیش ملزم نے فائرنگ کرکے اپنے باپ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔

قتل کے الزام میں بیٹے سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔دوسری جانب ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے پولیس کو بیان دیا ہےکہ اس کا والد میری بیوی کے ساتھ جھگڑتا اور لڑتا رہتا تھا اور برا بھلا کہتا تھا، اس وجہ سے میں نے غصے میں آکر اپنے باپ کو قتل کیا۔

Previous Post

Next Post

وہ ضروری کام جو پرانے اسمارٹ فون فروخت کرنے سے قبل کرنا کبھی مت بھولیں

Next Post
وہ ضروری کام جو پرانے اسمارٹ فون فروخت کرنے سے قبل کرنا کبھی مت بھولیں

وہ ضروری کام جو پرانے اسمارٹ فون فروخت کرنے سے قبل کرنا کبھی مت بھولیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری
  • ‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم