Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایک دن کی تاریخی مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی

Web Desk by Web Desk
اپریل 8, 2025
in تجارت
0
ایک دن کی تاریخی مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی

ایک دن کی تاریخی مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جارہی ہے۔

ایک دن کی تاریخی مندی کے بعد آج اسٹاک مارکیٹ نے شاندار کم بیک کرلیا، اسٹاک مارکیٹ میں صرف آدھے گھنٹے میں 1700 سے زائد پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان اسٹاک ایکس چنج میں 115000 اور 116000 پوائنٹس کی دو حدیں بحال ہوگئیں، ہنڈریڈ انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھکر 116696 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔معاشی ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ آج گرین ہوسکتی ہے، کل آخری دو گھنٹے میں اسٹاک مارکیٹ میں پانچ ہزار پوائنٹس کی ریکوری دیکھی گئی۔ پاکستان میں منرل فورم کا انعقاد مارکیٹ کیلئے اچھی پیشرفت قرار دیا جارہا ہے۔

Previous Post

ہیٹ ویو کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے گائیڈلائنز جاری کردیں

Next Post

سپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹس کو 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ 4 ماہ میں کرنے کا حکم

Next Post
ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی کا تنازع کیس سماعت کےلیے مقرر

سپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹس کو 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ 4 ماہ میں کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم