Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہور میں تاریخی ورثے کی بحالی، پانچ کلومیٹر طویل فصیل اور مغلیہ طرز کے باغ کی تعمیر کا فیصلہ

Web Desk by Web Desk
اپریل 15, 2025
in کالم
0

لاہور :پنجاب حکومت نے قدیم لاہور کو محفوظ بنانے اور اس کے تاریخی حسن کو اجاگر کرنے کے لیے پانچ اعشاریہ پانچ کلومیٹر طویل اور 20 فٹ بلند فصیل کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔یہ منصوبہ نواز شریف کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہے، جو لاہور اتھارٹی فار ہیریٹیج ریوائل کے پیٹرن انچیف ہیں۔ فصیل کے ساتھ ساتھ مغلیہ طرز کا باغ بھی تعمیر کیا جائے گا تاکہ شہر کا تاریخی منظر نامہ بحال ہو سکے۔منصوبے پر 4 ارب 80 کروڑ 29 لاکھ روپے لاگت آئے گی، اور یہ سرکلر روڈ کے ساتھ تعمیر ہو گا۔ شہر کے 12 تاریخی دروازوں کی تزئین و آرائش، اندرون شہر میں انڈر گراؤنڈ پارکنگ، اور پیدل گزر گاہیں بھی منصوبے کا حصہ ہوں گی۔

Previous Post

غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم جاری، خوراک تقسیم کرنے والے 6 سگے بھائیوں سمیت مزید 37 فلسطینی شہید

Next Post

تجارتی خسارہ کم کرنے کی کوشش، پاکستان کا امریکی تیل درآمد کرنے پر غور

Next Post
تجارتی خسارہ کم کرنے کی کوشش، پاکستان کا امریکی تیل درآمد کرنے پر غور

تجارتی خسارہ کم کرنے کی کوشش، پاکستان کا امریکی تیل درآمد کرنے پر غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم