Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

تجارتی خسارہ کم کرنے کی کوشش، پاکستان کا امریکی تیل درآمد کرنے پر غور

Web Desk by Web Desk
اپریل 15, 2025
in پاکستان, تجارت
0
تجارتی خسارہ کم کرنے کی کوشش، پاکستان کا امریکی تیل درآمد کرنے پر غور

اسلام آباد: پاکستان کی حکومت نے امریکی خام تیل کی خریداری پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے، جو ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو گا۔ یہ قدم ممکنہ طور پر تجارتی خسارہ کم کرنے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی حکام کی امریکہ روانگی سے قبل یہ تجویز زیر غور آئی ہے، جس پر بات چیت جاری ہے۔ مجوزہ معاہدے کے تحت پاکستان ممکنہ طور پر ایک ارب ڈالر تک کا خام تیل خرید سکتا ہے۔وزارت پیٹرولیم نے اس معاملے پر باضابطہ تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے، تاہم وزارت توانائی کے ایک سینئر افسر نے ایک قومی اخبار کو بتایا ہے کہ حکام 10 فیصد تیل اور پٹرول کی درآمد امریکہ سے کرنے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں تاکہ بڑھتے ہوئے 6 ارب ڈالر کے تجارتی خسارے پر قابو پایا جا سکے۔

Previous Post

لاہور میں تاریخی ورثے کی بحالی، پانچ کلومیٹر طویل فصیل اور مغلیہ طرز کے باغ کی تعمیر کا فیصلہ

Next Post

سریلی دھنوں کے خالق موسیقار امجد بوبی کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے

Next Post
سریلی دھنوں کے خالق موسیقار امجد بوبی کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے

سریلی دھنوں کے خالق موسیقار امجد بوبی کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم