Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: کینٹ اسٹیشن سے اندرون ملک ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر، مسافر رُل گئے

Web Desk by Web Desk
اپریل 18, 2025
in پاکستان
0
کراچی: کینٹ اسٹیشن سے اندرون ملک ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر، مسافر رُل گئے

کراچی سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں ،جس کے باعث مسافروں کو ذہنی کرب اور شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس 5 گھنٹے سے زائد گزر جانے کے بعد کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہوئی۔ٹرینوں کی تاخیر کے باعث مسافروں کی بڑی تعداد کینٹ اسٹیشن پر انتظار کرتے رہے جس میں خواتین ، بزرگ اور بچے بھی شامل ہیں۔بعض مسافروں کا کہنا تھا کہ ٹکٹ بک کرواتے وقت شاہ حسین گاڑی کا کراچی سے روانگی کا وقت شام 7:30 تھا جبکہ پاکستان ریلوے نے 15 اپریل کو ٹرین کی روانگی کا وقت تبدیل کرکے رات 9 بجے کر دیا اور اس بارے میں انہیں آگاہ بھی نہیں کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ مسافروں کی بڑی تعداد شام 6 بجے سے اسٹیشن پر موجود تھی۔وسری جانب گرین لائن اور ملت ایکسپریس بھی تاخیر سے روانہ ہوئیں۔

Previous Post

عمر کوٹ: این اے 213 ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کی صبا تالپور بڑے مارجن سے کامیاب

Next Post

یہ نہیں کہوں گا ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کر دیا، اس کے پاس عظیم ملک بننے کا موقع ہے، ٹرمپ

Next Post
یہ نہیں کہوں گا ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کر دیا، اس کے پاس عظیم ملک بننے کا موقع ہے، ٹرمپ

یہ نہیں کہوں گا ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کر دیا، اس کے پاس عظیم ملک بننے کا موقع ہے، ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم