Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مہنگائی بڑھنےکی شرح اپریل میں کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات

Web Desk by Web Desk
اپریل 23, 2025
in تجارت
0
مہنگائی بڑھنےکی شرح اپریل میں کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات

پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح اپریل میں ملکی تاریخی کی کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات ہیں۔

ملک میں مہنگائی کا زور ٹوٹ رہا ہے۔ گزشتہ برس پیاز ڈیرھ سو روپے کلو تھی جبکہ آج 50 روپے ہے۔ آٹے، تیل، انڈوں کے بھاؤ بھی کم ہوئے ہیں۔ ماہرین کے اندازے ہیں کہ اپریل میں مہنگائی بڑھنے کی شرح0.5فیصد سے بھی کم رہ سکتی ہے جو 6 دہائیوں میں کم ترین رفتار ہوگی۔اندازے ہیں کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں میں مہنگائی کی شرح 4.87 فیصد ہوجائے گی جو گئے مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں میں 26 فیصد کی رفتار سے بڑھ رہی تھی۔مہنگائی قابو کرنے کے لیے شرح سود بڑھا کر طلب کو کم کیا گیا تھا لیکن اب جب مہنگائی کم ہوئی ہے تو کاروباری طبقہ شرح سود میں کمی کا مطالبہ کررہا ہے۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 5 مئی کو ہے۔

Previous Post

پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطانز کی پہلی فتح، لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دیدی

Next Post

روس کیساتھ بات چیت صرف جنگ بندی کی صورت میں ہوگی: یوکرینی صدر کا اعلان

Next Post

روس کیساتھ بات چیت صرف جنگ بندی کی صورت میں ہوگی: یوکرینی صدر کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم