Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیل کی غزہ کے ہسپتالوں اور سکولوں پر بمباری، مزید 39 فلسطینی شہید

Web Desk by Web Desk
اپریل 24, 2025
in بین الاقوامی
0
اسرائیل کی غزہ کے ہسپتالوں اور سکولوں پر بمباری، مزید 39 فلسطینی شہید

غزہ:غزہ میں اسرائیلی افواج کی بربریت اور بمباری کا سلسلہ جاری رہا،24 گھنٹے میں مزید 39 فلسطینی شہید اور 105 زخمی ہوگئے۔

ہسپتالوں اور سکولوں پر ہونے والے تازہ ترین حملے میں 10 فلسطینی شہید ہوگئے، جنوبی غزہ میں المواسی پناہ گاہوں پر بھی اسرائیلی ڈرون حملے کئے گئے، متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے،شہدا کی مجموعی تعداد 51 ہزار 300 ہوگئی،1 لاکھ 17 ہزار فلسطینی زخمی ہو چکے۔غزہ سول ڈیفنس کے مطابق بمباری کے باعث ملبے تلے دبے مزید متعدد فلسطینیوں تک پہنچنا ناممکن ہے، اسرائیل نے غزہ سٹی کو خطرناک علاقہ قرار دیا ہوا ہے۔غزہ میں شدید غذائی قلت پیدا ہوگئی،3 لاکھ 45 ہزار فلسطینی کئی روز سے بھوک اور پیاس سے نڈھال ہوگئے۔

Previous Post

ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری عہدے سے مستعفی

Next Post

امریکی اداکارہ انجلینا جولی بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑیں

Next Post
امریکی اداکارہ انجلینا جولی بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑیں

امریکی اداکارہ انجلینا جولی بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم