Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاک بھارت جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، اگلے 2 سے 4 دن بہت اہم ہیں، وزیردفاع

Web Desk by Web Desk
اپریل 29, 2025
in کالم
0
جعفر ایکسپریس واقعہ: میرے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو تیار ہوں: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، اگلے 2 سے 4 دن بہت اہم ہیں، ہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار بھی استعمال ہو سکتے ہیں۔

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت ہمیں نیوکلیئر حملے کی دھمکی دیتا ہے تو ہمارے پاس جواب کے سوا آپشن نہیں ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ آل آؤٹ وار کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔خواجہ آصف نے کہا کہ جب بھی واقعات ہوتے ہیں بھارت میں الیکشن ہورہے ہوتے ہیں۔ ہماری تیاری مکمل ہے، ہمارے بارڈر، پانی، فضا اور زمین کور ہے۔پہلگام واقعے کا 10 منٹ بعد ہی مقدمہ درج ہوگیا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ ہم دنیا کو اپنا مؤقف بتارہے ہیں چین نے تاریخی طور پر پاکستان کو سپورٹ کیا ہے اور مسئلہ کشمیر میں چین بھی اسٹیک ہولڈر ہے۔ کشمیر کا ایک حصہ چین کے پاس بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت سے بہت سے ممالک نے رابطہ کیا ہے دنیا کو پتا ہے کہ پاکستان اور بھارت نیوکلیئر طاقتیں ہیں، خدانخواستہ حالات ہاتھ سے نہ نکل جائیں۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارت میں جماعتیں کہہ رہی ہیں کہ ڈرامہ الیکشن کی وجہ سے کیا جارہا ہے بھارت میں الیکشن ہیں اور یہ سارا ڈرامہ الیکشن کی وجہ سے ہے بھارت کسی نہ کسی جارحیت پر تُلا ہوا ہے جو صورتحال 4،5 دن پہلے تھی اب بھی ویسی ہی ہے، بہتری نہیں آئی۔

Previous Post

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری، ایجنڈے میں پاکستان شامل

Next Post

بھارتی دھمکیوں پر سب متحد، ہمارا دشمن مکار اور عیار، الرٹ رہنا چاہیے: عرفان صدیقی

Next Post
بھارتی دھمکیوں پر سب متحد، ہمارا دشمن مکار اور عیار، الرٹ رہنا چاہیے: عرفان صدیقی

بھارتی دھمکیوں پر سب متحد، ہمارا دشمن مکار اور عیار، الرٹ رہنا چاہیے: عرفان صدیقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم