Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارتی دھمکیوں پر سب متحد، ہمارا دشمن مکار اور عیار، الرٹ رہنا چاہیے: عرفان صدیقی

Web Desk by Web Desk
اپریل 29, 2025
in پاکستان
0
بھارتی دھمکیوں پر سب متحد، ہمارا دشمن مکار اور عیار، الرٹ رہنا چاہیے: عرفان صدیقی

اسلام آباد:سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ بھارتی دھمکیوں پر حکومت اور اپوزیشن متحد، ہمارا دشمن مکار اور عیار ہے،الرٹ رہنا چاہیے۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے پہلگام واقعہ کی ایف آئی آر پہلے سے درج تھی، دنیا نے بھارت کے جھوٹ کا ساتھ نہیں دیا، بھارت سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل نہیں کر سکتا، یہ نہیں ہوسکتا کہ تم پاکستان کا پانی روکو۔عرفان صدیقی نے بلاول بھٹو کے بیان کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ اگر پانی نہیں بہے گا تو اس میں بھارتیوں کا خون بہے گا، بھارت نے بغیر تحقیق پہلگام حملے کا الزام پاکستان پر لگا دیا، پہلگام واقعہ میں پاکستان کیسے ملوث ہے؟ مقبوضہ کشمیر میں قدم قدم پر چوکیاں ہیں۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ بھارت کے پاس ہر قسم کی ٹیکنالوجی ہے، تاحال ایک ملزم نہیں پکڑا گیا، بھارت سے پوچھتا ہوں 7 لاکھ افواج کے ہوتے 4 بندے لوگوں کو مار کر کدھر چلے گئے؟

Previous Post

پاک بھارت جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، اگلے 2 سے 4 دن بہت اہم ہیں، وزیردفاع

Next Post

پولیس کا رات گئے دھاوا، متعدد افراد گرفتار، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دھرنا ختم

Next Post
پولیس کا رات گئے دھاوا، متعدد افراد گرفتار، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دھرنا ختم

پولیس کا رات گئے دھاوا، متعدد افراد گرفتار، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دھرنا ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم