Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان کی تعریف، بھارت نے سکھ گلوکارہ کے 5 سال پرانے گانے پر پابندی لگادی

Web Desk by Web Desk
مئی 2, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
پاکستان کی تعریف، بھارت نے سکھ گلوکارہ کے 5 سال پرانے گانے پر پابندی لگادی

پاکستانی سرزمین کی تعریف پر بھارت نے 5 سال پرانے سکھ گلوکارہ کے گانے پر بھی پابندی لگا دی۔

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے پہلگام واقعے کی حقیقت کھلنے کے بعد مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور نہ صرف پاکستانی شوبز شخصیات بلکہ اب اپنے ہی لوگوں کے پیچھے پڑ گئی ہے۔بھارت نے سکھ گلوکارہ زارا گل کے 5 سال پرانے گانے پر پابندی لگا دی ہے۔ گلوکارہ نے اپنے گانے میں سکھ برادری کی جانب سے پاکستان سے محبت کا اظہار کیا ہے کیونکہ یہ ان کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کا وطن ہے۔

بابا گرو نانک نے پاکستانی سرزمین پر اپنی زندگی کے دن گزارے ہیں جس کا ذکر گلوکارہ نے اپنے گانے میں بھی کیا ہے۔اس کے علاوہ میوزک ویڈیو میں کرتار پور کوریڈور اور پاکستان کے دیگر سیاحتی مقامات کو بھی دکھایا گیا تھا۔واضح رہےکہ اس سے قبل بھی بھارت پہلگام واقعے کی سچائی دکھانے پر پاکستانی نیوز چینلز اور پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی پابندی لگا چکا ہے۔

Previous Post

سندھ میں چند مقامات پر آج بارش متوقع، کراچی میں تیز ہوائیں چلیں گی

Next Post

ہانیہ عامر نے اپنے نام سے منسوب وائرل انسٹا پوسٹ کو جعلی قرار دیدیا

Next Post
ہانیہ عامر نے اپنے نام سے منسوب وائرل انسٹا پوسٹ کو جعلی قرار دیدیا

ہانیہ عامر نے اپنے نام سے منسوب وائرل انسٹا پوسٹ کو جعلی قرار دیدیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم