Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: نوشکی آئل ٹینکر دھماکا، مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، تعداد 7 ہوگئی

Web Desk by Web Desk
مئی 3, 2025
in پاکستان
0
کراچی: نوشکی آئل ٹینکر دھماکا، مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، تعداد 7 ہوگئی

کراچی:شہر قائد کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج نوشکی آئل ٹینکر دھماکے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق کراچی میں دوران علاج دم توڑنے والے افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں سلمان، وزیر احمد، در محمد اور عبدالباسط شامل ہیں، ہسپتال میں نوشکی آئل ٹینکر دھماکے کے 10 زخمی تاحال زیر علاج ہیں۔ریسکیو حکام نے مزید بتایا ہے کہ نوشکی آئل ٹینکر دھماکے کے 17 زخمیوں کو علاج کے لیے کراچی منتقل کیا گیا تھا، نوشکی میں چند دن قبل آئل ٹینکر کے دھماکے سے متعدد افراد جھلس گئے تھے۔

Previous Post

افغان شوہر کو شہریت نہ دینے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل

Next Post

ناجائز اسلحے کا مقدمہ: ضمانتی مچلکے جمع کروانے والے شہری کو جرمانے کا فیصلہ کالعدم قرار

Next Post
ناجائز اسلحے کا مقدمہ: ضمانتی مچلکے جمع کروانے والے شہری کو جرمانے کا فیصلہ کالعدم قرار

ناجائز اسلحے کا مقدمہ: ضمانتی مچلکے جمع کروانے والے شہری کو جرمانے کا فیصلہ کالعدم قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم