Web Desk

Web Desk

دنیابگرام ائیربیس امریکاکو نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، واپسی کیلئے افغانستان سے بات کر رہے ہیں: ٹرمپ   بگرام ائیربیس امریکاکو نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، واپسی کیلئے افغانستان سے بات کر رہے ہیں: ٹرمپ فوٹو: نیویارک پوسٹ افغانستان میں بگرام ائیربیس پر  امریکی فوج کی تعیناتی سے متعلق امریکا اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  بگرام ائیربیس امریکاکو نہیں چھوڑنا چاہیے تھا،  بگرام فوجی ائیر بیس واپس لینے کی کوشش کر رہے ہیں اور بیس پر  امریکی فوج کی تعیناتی سے متعلق افغانستان سے مذاکرات جاری ہیں۔   افغانوں نے تاریخ میں اپنی سرزمین پر غیرملکی فوج کی موجودگی کو کبھی قبول نہیں کیا: افغان حکام  اس سے پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ یہ ائیر بیس اس لیے بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ اُس مقام سے صرف ایک گھنٹے کے فاصلے پر  ہے جہاں چین اپنے جوہری ہتھیار  تیار کرتا ہے ۔  امریکی اخبار کے مطابق بگرام ائیربیس پر محدود تعداد میں امریکی فوج کی تعیناتی پر غور کیا جارہا ہے اور مذاکرات کی قیادت امریکی نمائندہ خصوصی ایڈم بوہلر کررہے ہیں۔  یاد رہے کہ 2021 میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے دوران  امریکا نے 20 سال بعد بگرام ائیربیس افغان حکام کے حوالے کر دی تھی۔  تاہم صدر ٹرمپ نے  افغانستان سے انخلا کے وقت چھوڑا گیا اسلحہ اور  بگرام ائیر بیس واپس لینے کا اعلان کیا ہے  اور  اب باقائدہ طور  پر امریکا اور  افغانستان کے درمیان اس معاملے پر مذاکرات کا آغاز ہوچکا ہے۔

**کابل: بگرام ائیربیس پر امریکی فوج کی دوبارہ تعیناتی کے لیے امریکا اور افغانستان کے درمیان مذاکرات جاری** کابل: افغانستان...

Page 192 of 599 1 191 192 193 599