اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس جاری ہے جس میں اپوزیشن کی جانب سے شور شرابا کیا گیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔اپوزیشن اراکین کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی آمد کے موقع پر شدید نعرہ بازی کی گئی۔