قومی فاسٹ باولر حارث رؤف ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق فاسٹ باولر حارث رؤف گریڈ ون ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہو ئے،جس کےبعد وہ میجر لیگ کرکٹ کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے ۔حارث رؤف کی جگہ بین لسٹر کو سان فرانسسکو یونیکارنزمیں شامل کر لیا گیا ہے،حارث رؤف کے فوری طور پر پاکستان ٹیم میں بھی شمولیت کا امکان ختم ہو گیا۔