Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی ٹی آئی میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات شدت اختیار کرگئے

Web Desk by Web Desk
جولائی 17, 2025
in کالم
0
پی ٹی آئی میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات شدت اختیار کرگئے

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر بڑے اختلافات سامنے آگئے۔

پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ جنرل نشستوں کے لیے پارٹی نے مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا خان آفریدی اور مولانا نور الحق قادری کو نامزد کیا ہے۔ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی دوبارہ میدان میں ہوں گے جبکہ خواتین کی نشست کے لیے روبینہ ناز کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

پارٹی کے دیرینہ اور وفادار کارکنوں کو نظرانداز کرتے ہوئے بااثر اور امیر شخصیات کو ٹکٹ دیے گئے ہیں، جو عمران خان کے اس بار بار کے دعوے کے برعکس ہے کہ پی ٹی آئی ہمیشہ کارکنوں کو ترجیح دے گی۔وفادار اور دیرینہ کارکنوں میں سے کئی افراد کو ڈراپ کر دیا گیا، جن میں عرفان سلیم، عائشہ بانو اور خرم ذیشان شامل ہیں۔ اس فیصلے کے خلاف پارٹی میں شدید احتجاج شروع ہوگیا۔تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں نے پشاور پریس کلب کے باہر دھرنا دیا اور مرکزی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ مظاہرین نے اعلان کیا کہ سرمایہ داروں کو ترجیح دینے اور حقیقی کارکنوں کو نظرانداز کرنے کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔

Previous Post

پاکستانی حج و عمرہ زائرین کے اخراجات میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان

Next Post

پاکستانی پائلٹوں سے متعلق پی ٹی آئی وزیر کے بیان سے 200 ارب کا نقصان ہوا، احتساب ہوا نا سزا ملی

Next Post
پاکستانی پائلٹوں سے متعلق پی ٹی آئی وزیر کے بیان سے 200 ارب کا نقصان ہوا، احتساب ہوا نا سزا ملی

پاکستانی پائلٹوں سے متعلق پی ٹی آئی وزیر کے بیان سے 200 ارب کا نقصان ہوا، احتساب ہوا نا سزا ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم