Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حمیرا اصغر کی موت کے پردے میں کرایے کا تنازع، 5 لاکھ 35 ہزار روپے بقایاجات کا انکشاف

Web Desk by Web Desk
جولائی 23, 2025
in پاکستان
0
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا

کراچی: معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی 8 جولائی 2025 کو کراچی میں کرائے کے فلیٹ سے تقریباً 10 ماہ پرانی لاش برآمد ہوئی، جس نے ان کی موت کو ایک پراسرار معاملہ بنا دیا تھا۔ تازہ معلومات کے مطابق، حمیرا اور مالک مکان کے درمیان کرایے کا تنازع کئی سالوں سے چل رہا تھا۔

دسمبر 2018 سے فلیٹ میں مقیم حمیرا نے کرایہ میں اضافہ قبول نہ کیا، جس کی وجہ سے 2019 سے 2023 کے دوران ان پر 5 لاکھ 35 ہزار روپے بقایاجات جمع ہو گئے۔ مالک مکان نے عدالت سے رجوع کیا لیکن اداکارہ نے کرایہ ادا نہیں کیا اور فلیٹ خالی نہیں کیا۔عدالتی حکم پر پولیس نے دروازہ توڑ کر فلیٹ میں داخل ہو کر حمیرا کی لاش دریافت کی۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ حمیرا مالی طور پر خود کفیل تھیں، جس کی تصدیق پولیس نے بھی کی، تاہم کرایے کے بقایاجات کا تنازع اب بھی غیر واضح ہے۔

Previous Post

عمران خان کے بیٹے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آئیں گے، علیمہ خان

Next Post

: پنجاب میں نشہ کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں، خصوصی فورس تیار:عظمیٰ بخاری

Next Post
چائنہ فلم فیسٹیول کا انعقاد پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے: عظمیٰ بخاری

: پنجاب میں نشہ کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں، خصوصی فورس تیار:عظمیٰ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم