Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

یومِ آزادی کے موقع پر مری میں دفعہ 144 نافذ، مال روڈ صرف فیملیز کے لیے مختص

Web Desk by Web Desk
اگست 11, 2025
in پاکستان
0
یومِ آزادی کے موقع پر مری میں دفعہ 144 نافذ، مال روڈ صرف فیملیز کے لیے مختص

مری: یومِ آزادی کے موقع پر مری میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے 12 سے 14 اگست تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

ڈپٹی کمشنر مری کے مطابق ان تین دنوں میں مال روڈ اور جی پی او چوک پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی، جبکہ غیر ضروری افراد کی آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد رہے گی۔جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، مال روڈ اور جی پی او چوک پر کسی بھی قسم کی غیر متعلقہ عوامی سرگرمی پر پابندی ہو گی، اور خلاف ورزی کی صورت میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ماضی میں پیش آنے والے ہجوم، بدنظمی اور ناخوشگوار واقعات کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ شہریوں، خصوصاً سیاحتی فیملیز کو پُرامن ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا ٹیلیفون پر تبادلہ خیال، تاریخی امن معاہدے پر مبارکباد

Next Post

گلگت بلتستان: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 8 رضاکار جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

Next Post
گلگت بلتستان: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 8 رضاکار جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

گلگت بلتستان: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 8 رضاکار جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری
  • ‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے
  • جلالپور پیر والا: نجی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 2 لاشیں برآمد، درخت پر پناہ لینے والے 2 افراد ریسکیو

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم