Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سعودی قیادت کا پاکستان میں بارش، سیلاب سے اموات پر اظہارِافسوس

Web Desk by Web Desk
اگست 18, 2025
in پاکستان
0

ریاض: سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں طوفانی بارش اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے صدرِ مملکت آصف زرداری کو تعزیتی پیغامات بھیجے گئے ہیں۔سعودی شاہ اور ولی عہد نے مختلف حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے اور متاثرین سے ہمدری کا اظہار کیا ہے، جبکہ زخمیوں کی جِلد صحت یابی اور لاپتہ افراد کی بحفاظت بازیابی کی خواہش کا اظہار بھی کیا ہے۔

انہوں نے سیلاب متاثرین کیلئے سعودی عرب کی جانب سے بھرپور امداد کی پیشکش بھی کی، تاکہ پاکستان کے عوام اس قدرتی آفات سے نمٹنے میں مزید مشکلات کا سامنا نہ کریں۔سعودی قیادت نے پاکستانی عوام کی حفاظت اور استحکام کیلئے اپنی دعائیں بھی پیش کیں اور امید ظاہر کی کہ پاکستان اس قدرتی آفات سے جلدی کامیابی کے ساتھ نکل آئے گا۔

Previous Post

شجر کاری مہم پاکستان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: صدر مملکت

Next Post

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، متعدد مقامات پر سیلابی صورتحال

Next Post
پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، متعدد مقامات پر سیلابی صورتحال

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، متعدد مقامات پر سیلابی صورتحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم