Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب میں دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، متعدد علاقے زیرِ آب,بند ٹوٹنے سے سیکڑوں بستیاں سیلابی پانی کی لپیٹ میں

Web Desk by Web Desk
اگست 21, 2025
in پاکستان
0
پنجاب میں دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، متعدد علاقے زیرِ آب,بند ٹوٹنے سے سیکڑوں بستیاں سیلابی پانی کی لپیٹ میں

پنجاب کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے باعث دریاؤں کی سطح بلند ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کے ڈیرہ غازی خان اور تونسہ میں دریائےسندھ سے متاثرہ علاقوں کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 ہزار سے زائد لوگ اور 100 کےقریب بستیاں سیلابی پانی میں گھرگئیں۔ ڈی جی خان میں تونسہ کے مقام پر کچے کے علاقے زیرِ آب آگئے جس کے نتیجے میں 70 سے زائد بستیاں، پل اور سڑکیں متاثر ہوئیں۔

بتایا جارہا ہے کہ کچے کے علاقے میں مقیم 150سے زائد لوگوں کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ادھر خیرپور ٹامیوالی میں حفاظتی بند ٹوٹ گیا جس سے آس پاس سیکڑوں ایکڑ پر محیط فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، صورتحال نے علاقہ مکینوں کو پریشان کردیا ہے۔

Previous Post

کیلیفورنیا سینیٹ میں پاکستان سے متعلق قرارداد منظور

Next Post

ایک دن کی بارش نے بجلی کا نظام درہم برہم کر دیا,کے الیکٹرک کے درجنوں فیڈرز ٹرپ، شہری مشکلات میں گھر گئے

Next Post
ایک دن کی بارش نے بجلی کا نظام درہم برہم کر دیا,کے الیکٹرک کے درجنوں فیڈرز ٹرپ، شہری مشکلات میں گھر گئے

ایک دن کی بارش نے بجلی کا نظام درہم برہم کر دیا,کے الیکٹرک کے درجنوں فیڈرز ٹرپ، شہری مشکلات میں گھر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم