واشنگٹن : امریکی حکومت نے غیر ملکی کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کو ورک ویزے جاری کرنا فوری طور پر روک دیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا کہ کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ویزے کا اجرا عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی محکمہ خارجہ نے غزہ سے آنے والے فلسطینیوں کے لیے بھی مختصر مدت کے سیاحتی ویزے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ طبی اور انسانی بنیادوں پر جاری کیے گئے ویزوں کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔
عائد کی گئی ہے۔