Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ھارت کے پانی چھوڑنے سے دریائے چناب اور ستلج میں پانی کی سطح بلند، کئی دیہات زیر آب

Web Desk by Web Desk
اگست 24, 2025
in پاکستان
0
بھارتی آبی جارحیت: پاکستان کیجانب پانی چھوڑ دیا، گنڈا سنگھ والا پر سیلابی صورتحال

لاہور: بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج اور چناب میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا۔

بھارت نے ایک بار پھر دریائے ستلج اور چناب میں پانی چھوڑ دیا ہے جس کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے۔ملتان میں بیٹ کے علاقوں میں دیہات زیرِ آب آگئے ہیں جبکہ سیلاب متاثرین کی جانب سے ریسکیو کیمپ قائم نہ کرنے کی شکایات بھی سامنے آئی ہیں اور متاثرین اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی پر مجبور ہیں۔

قصور کے علاقے گنڈا سنگھ والا میں پانی کی سطح 21فٹ بلند ہوگئی ہے جس کے باعث سیلاب متاثرین کے انخلا کا عمل تیز کردیا گیا ہے اور دیگر اضلاع سے ریسکیو اہلکار اور کشتیاں طلب کرلی گئی ہیں۔بہاولپور میں بھی ہیڈاسلام پربھی پانی کی سطح بڑھنے سے ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی زیر آب آگئی ہے جبکہ بہاولنگر میں عارضی بند ٹوٹنے سے فصلوں کو نقصان ہوا۔اس کے علاوہ لیہ میں دریائے سندھ میں طغیانی سے پولیس چیک پوسٹ دریا بُرد ہوگئی۔

Previous Post

ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 10 افراد جاں بحق، 60 زخمی

Next Post

پنجاب میں شدید بارشیں ، سیلابی صورتحال سنگین، تربیلا ڈیم 99 فیصد بھر گیا

Next Post
پنجاب میں شدید بارشیں ، سیلابی صورتحال سنگین، تربیلا ڈیم 99 فیصد بھر گیا

پنجاب میں شدید بارشیں ، سیلابی صورتحال سنگین، تربیلا ڈیم 99 فیصد بھر گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم