Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایوارڈز خریدے جاتے ہیں پیسے ہونگے تو میں بھی خرید لوں گی: اریبہ حبیب کا انکشاف

Web Desk by Web Desk
اگست 25, 2025
in شوبز
0
ایوارڈز خریدے جاتے ہیں پیسے ہونگے تو میں بھی خرید لوں گی: اریبہ حبیب کا انکشاف

پاکستانی ماڈل و اداکارہ اریبہ حبیب نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں ایوارڈز خریدے جاتے ہیں لیکن میرے نزدیک کسی بھی اداکار کا بینک اکاؤنٹ ہی اس کا اصل ایوارڈ ہے۔

اداکارہ اریبہ حبیب نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایوارڈ سے متعلق کیے گئے سوال پر اپنی رائے کاکھل کر اظہار کیا۔ایوارڈ سے متعلق سوال کے جواب میں اریبہ حبیب نے کہا کہ’ ماڈلنگ کے وقت پر میں ایوارڈز کو ترجیح دیتی تھی لیکن اداکاری میں آنے کے بعد میرے لیے ایوارڈ معنی نہیں رکھتے‘۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’میرے نزدیک ایوارڈ کچھ نہیں ہوتا، اصل ایوارڈ آپ کا بینک اکاؤنٹ ہے، دوسرا آپ کے سیٹ چھوڑدینے کے بعد آپ کیلئے کی جانے والی بات ہی درا اصل آپ کا ایوارڈ ہے ‘۔اریبہ حبیب کے مطابق ’ہمارے پاس بہت سے سینئر اداکار ایسے بھی ہیں جن کی گھر کی شیلفس ایوارڈز سے بھری پڑی ہیں لیکن ان کے پاس علاج کیلئے پیسے نہیں، ایسے اداکاروں کی کہانی سن کر مجھے رونا آجاتا ہے‘۔

ان کا کہنا تھا کہ جب بھی مجھے ایوارڈ چاہیے ہوگا اور میرے پاس جب بھی اضافی پیسے ہوں گے میں لے لوں گی’ ۔دوران گفتگو اداکارہ نے ہنستے ہوئے ذو معنی لہجہ اختیار کرتے ہوئے مزید کہا کہ’ جگہ جگہ ایوارڈز ملتے ہیں کہیں سے بھی خرید لوں گی لیکن مجھے ایسے ایوارڈز نہیں چاہیے ‘ ۔

Previous Post

رضوان اور شان مسعود کی کپتانی سے متعلق خبروں پر پی سی بی کا بیان آگیا

Next Post

سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش منزل کون؟ پاکستان یا بھارت

Next Post
سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش منزل کون؟ پاکستان یا بھارت

سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش منزل کون؟ پاکستان یا بھارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم