Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنہ کی درخواست، سماعت کل تک ملتوی

Web Desk by Web Desk
اگست 29, 2025
in پاکستان
0
بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنہ کی درخواست، سماعت کل تک ملتوی

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنہ کی درخواست کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی،درخواست گزار کے وکلاء انسداد دہشتگردی عدالت میں کل اپنے دلائل دیں گے۔

بانی پی ٹی آئی کےطبی معائنہ سےمتعلق درخواست علیمہ خان نے اپنے وکلاء فیصل ملک،خالد یوسف چوہدری اور تابش فاروق کے ذریعےدائرکی تھی۔ آئندہ سماعت میں درخواست گزار کے وکلاء عدالت میں اپنے دلائل دیں گے۔درخواست میں بانی کے مکمل طبی اورآنکھوں کےمعائنے کیلئے میڈیکل بورڈ کے قیام کی استدعا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ اڈیالہ جیل میں ملاقات کےدوران بانی نےاپنی آنکھوں میں دباؤ اوردھندلے پن کی شکایت کی تھی۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کےذاتی معالجین کو میڈیکل بورڈ میں شامل کیا جائےاورڈاکٹر فیصل اور راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کےسربراہ امراض چشم پروفیسر فواد احمد پرمشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے، عدالت سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے۔بانی دو سال سےقید ہیں،آخری معائنہ 4 نومبر2024 کو ہوا تھا،بارہا درخواستیں دینے کے باوجود ان کا معائنہ نہیں کیاگیا۔

Previous Post

جھنگ میں سیلاب کی شدت کو کم کرنے کے لئے چنڈ بھروانہ کے قریب بند کو بریچ کر دیا گیا

Next Post

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلابی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

Next Post
وزیراعظم شہبازشریف کا سیلابی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلابی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم